Saturday, 2 August 2025

 میری مخاطب صرف مسلم دنیا نہیں بلکہ پوری علم دوست ورلڈ کمیونٹی ہے۔لیکن اصل مخاطب مسلم دنیا بالخصوص پاکستانی ہیں۔

1؎ اسرائیل نے 13 جون کو ایران پر حملہ کیا 13 تاریخ کا چناؤ کیوں کیا گیا؟
2؎ ہمارےCNIC کے نمبرز کی تعداد اور موبائل سم نمبر بشمول کنٹری کوڈ
092 کے 13 کیوں ہے؟
3؎ امریکی فلیگ کی پٹیاں 13 کیوں ہیں؟
4؎امریکی کرنسی کے 1 ڈالر پر موجود اھرام مصر کے سٹپ13 ،اس 1 ڈالر بل پر موجود ایگل کے ایک پنجے میں 13 تیر اور پھر دوسرے پنجے میں زیتون کی ٹہنی کے 13 پتے۔؟
5؎ یو این او کے لوگو پر موجود زیتون کی ٹہنی کی پتیاں 13 کیوں ہیں؟
6؎یو این او میں اسرائیل کے قیام کی قرارداد نمبر181 کے حق مین 33 اور مخالفت میں 13 ووٹ آئے۔
Facts about America Some more
13 original colonies
13 signatories to the declaration of independence
13 stripes on the flag
13 letters in Latin over the pyramid ANNUIT COEPTI S
13 stars above the eagle
13 bars on the shield
13 leaves on the olive branch
13 arrows
13 is the gematria of ‘echad’ i.e. one denoting unity
اسی طرح کے اور بھی ذہنی کو ہلا دینے والے سائن کیا پیغام دیتے ہیں؟ جواب تلاش کریں؟ مزید تفصیل نیکسٹ پوسٹ میں انشاء اللہ۔